اپنی Facebook معلومات کی ایک کاپی ایکسپورٹ کریں

لنک کاپی کریں
Android ایپ مدد
کمپیوٹر مدد
iPad ایپ مدد
iPhone ایپ مدد
موبائل براؤزر مدد
ہم لوگوں کو آہستہ آہستہ Meta اکاؤنٹ پر اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ آپ کو اکاؤنٹس سنٹر یا Meta اکاؤنٹ کی سیٹنگز میں سے ایک نظر آ سکتا ہے جہاں آپ اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگز کو مینج کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس اضافی Facebook پروفائلز ہیں، تو آپ اپنی ہر پروفائل کیلئے اپنی Facebook معلومات کی ایک کاپی ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کی اضافی پروفائلز سے جمع کی گئی کچھ معلومات، بشمول اشتہارات کی معلومات، صرف آپ کی Facebook معلومات کو آپ کی مرکزی پروفائل سے ایکسپورٹ کر کے حاصل کی جا سکتی ہے، مرکزی پروفائل وہ پہلی پروفائل ہوتی ہے جو آپ Facebook کیلئے سائن اپ کرتے وقت بناتے ہیں۔
You can access Export your information in Meta Account settings.
آپ اپنی معلومات کی ایک کاپی کسی بیرونی سروس پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں، یا اسے اپنی ڈیوائس پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ دستیاب معلومات میں آپ کا شیئر کردہ کنٹنٹ اور معلومات، آپ کی سرگرمیاں اور وہ معلومات شامل ہیں جو ہم جمع کرتے ہیں۔ ڈیوائسز اور بیرونی سروسز ایکسپورٹ کرنے کیلئے مختلف قسم کی معلومات کو سپورٹ کرتی ہیں۔ آپ جن کیٹیگریز کی معلومات ایکسپورٹ کر سکتے ہیں ان کے بارے میں مزید جانیں۔
اپنی معلومات کو کسی ڈیوائس میں ایکسپورٹ کرنے کیلئے، آپ کو کافی اسٹوریج کی جگہ درکار ہوگی۔ آپ جن اقسام کی معلومات اور میڈیا کوالٹی کو سلیکٹ کرتے ہیں اس سے آپ کی فائلوں کا سائز بڑا یا چھوٹا ہو سکتا ہے۔
اعلیٰ معیار کی ویڈیوز سے فائلیں بڑی بنتی ہیں، جبکہ ایک قسم کی معلومات کو ایکسپورٹ کرنے سے وہ چھوٹی ہو جاتی ہیں۔
یہ فیصلہ کرنے میں مدد کیلئے کہ آیا آپ کسی ڈیوائس یا کسی بیرونی سروس میں ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں، اپنی دستیاب اسٹوریج کی جگہ چیک کریں۔

اپنی Facebook کی معلومات کو اکاؤنٹس سنٹر سے کسی ڈیوائس میں ایکسپورٹ کریں

  1. سب سے اوپر بائیں طرف اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں، پھر سیٹنگز اور پرائيویسی پر کلک کریں۔
  2. سیٹنگز پر کلک کریں۔
  3. اکاؤنٹس سنٹر پر کلک کریں، پھر آپ کی معلومات اور اجازتیں پر کلک کریں۔
  4. اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کریں پر کلک کریں۔
  5. ایکسپورٹ بنائیں پر کلک کریں۔
  6. وہ پروفائل منتخب کریں جس سے آپ معلومات ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔
  7. ڈیوائس میں ایکسپورٹ کریں کو منتخب کریں۔
  8. یہاں سے، آپ ایکسپورٹ کرنے کیلئے مخصوص معلومات کا انتخاب کر سکتے ہیں، جیسے تاریخ کی حد، فارمیٹ، نوٹیفکیشن کی ای میل اور میڈیا کوالٹی منتخب کر سکتے ہیں۔
    • ڈیٹا لاگز ایکسپورٹ کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔
  9. اپنی ایکسپورٹ کو کسٹمائز کرنے کے بعد، ایکسپورٹ شروع کریں پر کلک کریں۔

اپنی Facebook کی معلومات کو اکاؤنٹس سنٹر سے کسی بیرونی سروس میں ایکسپورٹ کریں

  1. سب سے اوپر بائیں طرف اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں، پھر سیٹنگز اور پرائيویسی پر کلک کریں۔
  2. سیٹنگز پر کلک کریں۔
  3. اکاؤنٹس سنٹر پر کلک کریں، پھر آپ کی معلومات اور اجازتیں پر کلک کریں۔
  4. اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کریں پر کلک کریں۔
  5. ایکسپورٹ بنائیں پر کلک کریں۔
  6. وہ پروفائل منتخب کریں جس سے آپ معلومات ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔
  7. اگلا پر کلک کریں۔
  8. بیرونی سروس پر ایکسپورٹ کریں کو منتخب کریں۔
  9. اپنی معلومات کو ایکسپورٹ کرنے کیلئے ایک بیرونی سروس منتخب کریں اور آگے پر کلک کریں۔
  10. آپ کتنی کثرت سے ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں منتخب کریں اور آگے پر کلک کریں۔
  11. جوڑیں پر کلک کریں۔ آپ کو اپنی منتخب کردہ بیرونی سروس سے منسلک ہونے کی ضرورت ہوگی۔
  12. آپ کو منتخب کردہ پروفائل کا پاس ورڈ درج کرنے اور آگے پر کلک کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  13. یہاں سے، آپ اپنی ایکسپورٹ کو اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں، اپنی نوٹیفکیشن کی ای میل اور فارمیٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
    • ڈیٹا لاگز ایکسپورٹ کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔
  14. اپنی ایکسپورٹ کو کسٹمائز کرنے کے بعد، ایکسپورٹ شروع کریں پر کلک کریں۔
جب آپ کی ایکسپورٹ تیار ہو جائے گی، تو آپ کے پاس اکاؤنٹس سنٹر میں اپنی معلومات ایکسپورٹ کریں ٹول میں موجود دستیاب ڈاؤن لوڈز سیکشن میں اپنی معلومات ایکسپورٹ کرنے کیلئے 4 دن ہوں گے۔ آپ اپنی ایکسپورٹ کو ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں یا گزشتہ درخواست کے سیکشن میں فائل کی گزشتہ درخواستیں دیکھ سکتے ہیں۔
اپنی فائلز ایکسپورٹ کرنا پاس ورڈ سے محفوظ کردہ عمل ہے جس تک صرف آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے اپنی معلومات کو کسی ڈیوائس پر ایکسپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے، تو آپ کو ایک ای میل نوٹیفکیشن اور Facebook پر ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ یہ مکمل ہو گیا ہے۔
نوٹ: Facebook پر اپنی معلومات اور پرائيویسی کو کنٹرول کرنے کے طریقے جاننے کیلئے آپ کبھی بھی اپنے پرائيویسی کے شارٹ کٹس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
آپ اپنی معلومات ایکسپورٹ کرنے کے قابل کیوں نہیں ہو سکتے
ممکن ہے کہ آپ ان وجوہات کی بناء پر اپنی کچھ پروفائلز سے معلومات ایکسپورٹ نہ کر سکیں:
  1. غیر فعال شدہ: آپ نے اس پروفائل کو غیر فعال کر دیا ہے۔ آپ اپنی معلومات ایکسپورٹ کرنے کیلئے پروفائل کو دوبارہ فعال کر سکتے ہیں۔
  2. ڈیلیٹ کرنے کیلئے شیڈول کیا گیا: آپ نے اس پروفائل کو ڈیلیٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ آپ اپنی معلومات ایکسپورٹ کرنے کیلئے ڈیلیٹ کرنے کو کینسل کر سکتے ہیں۔
آپ کی معلومات کی HTML یا JSON کاپی کے درمیان کیا فرق ہے؟
When you request a copy of your information on Facebook, you can choose to receive it in an HTML or JSON format:
HTML: An easy to view format of your information on Facebook. You'll receive a ZIP file that, once opened and extracted, will contain an HTML file named index that you can open like a web page on your web browser. The ZIP file will contain folders with files, including any images and videos you've requested.
JSON: A machine readable format of your information that could allow you to transfer your information more easily when uploading it to another service.
یہ یقینی بنانے کیلئے کیا حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں کہ کوئی اور آپ کی معلومات کی کاپی ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا؟
We have a number of security measures in place to help keep your account secure and protect your information on Facebook. Before you can begin exporting a copy of your information, we'll first ask you to enter your password. We may also ask you to complete additional verification steps before allowing your export to begin. To help protect your account, your export request will expire after a few days, and you can always request a new one.
Our security systems are always running to help mitigate threats before they reach you and your friends on Facebook, and we offer tools like Security Checkup and two-factor authentication as additional ways to improve the security of your account. Learn more about keeping your account secure.
Note: Keep in mind that your information request may contain private information. You should keep it secure and take precautions when storing or sending it, or uploading it to another service. You can always select specific sections when requesting a copy of your information.
اگر آپ کا فعال ‏Facebook اکاؤنٹ ہے تو آپ ‏Facebook سے اپنی معلومات کو سٹور کرنے کی درخواست کیسے کر سکتے ہیں؟
If you deactivated your profile:
If you previously had a Facebook profile that is currently deactivated, you can reactivate your profile by logging back into Facebook or by using your Facebook profile to log in elsewhere.
After re-activating your profile, you can access your information through your profile or by using the Export Your Information tool.
If you deleted your profile or have never signed up for one:
If you deleted your Facebook profile, you will not be able to access your profile information. Some information you shared may still appear on other people's Facebook profiles. For example, if you sent someone a message, they may still have their copy of the message similar to an email.
If you don't have a Facebook profile but believe Facebook may have information about you, you can contact us to request a copy of your information.

جی ہاں
نہیں

مدد حاصل کرنے کے دیگر طریقے

‏‏Meta AI سپورٹ اسسٹنٹ سے چیٹ کریں
مسائل حل کریں، تبدیلیاں کریں اور ریئل ٹائم میں سپورٹ حاصل کریں