Facebook پر کنٹنٹ کی رپورٹ کریں
یہ معلومات ان لوگوں کیلئے ہے جو Facebook پر موجود کنٹنٹ (مثلاً: پوسٹ، تصوير، یا کمنٹ وغیرہ) کی رپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کو دیگر مسائل پیش آ رہے ہیں جیسے آپ کے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے یا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے تو آپ کیا اقدامات کر سکتے ہیں اس کے متعلق مزید جانیں۔
Facebook پر فحش کنٹنٹ یا سپیم کی رپورٹ کرنے کا سب سے بہتر طریقہ کنٹنٹ کے پاس موجود "رپورٹ کریں" لنک ہے۔ ذیل میں کچھ مثالیں ہیں کہ آپ کس طرح سے ہمیں رپورٹ کر سکتے ہیں۔ بدسلوکی کی رپورٹ کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔
اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے یا وہ مواد نہیں دیکھ پا رہے ہیں جس کی رپورٹ کرنا چاہتے ہیں (مثلا: کسی نے آپ کو بلاک کر دیا ہے) تو جانیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں۔
کنٹنٹ کی رپورٹ کریں
پروفائل کی رپورٹ کریں
پوسٹیں
آپ کی ٹائم لائن پر موجود پوسٹیں
تصاویر اور ویڈیوز
پیغامات
پیجز
گروپس
ایونٹس
کمنٹس
اشتہارات
Hashtags
مدد حاصل کرنے کے دیگر طریقے
Meta AI سپورٹ اسسٹنٹ سے چیٹ کریں
مسائل حل کریں، تبدیلیاں کریں اور ریئل ٹائم میں سپورٹ حاصل کریں
